اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

تھائی لينڈ میں حضرت محمد(ص) كی ولادت با سعادت كے موضوع پر تصويری نمائش كا انعقاد

تھائی لينڈ میں حضرت محمد(ص) كی ولادت با سعادت كے موضوع پر تصويری نمائش كا انعقاد

فن وثقافت گروپ: تھائی لينڈ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۵ سے ۷ مارچ كو اس ملك كی "الخيریہ" مسجد میں حضرت محمد(ص) كی ولادت با سعادت كے موضوع پر ايك تصويری نمائش لگائی گئی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں حضرت محمد(ص) كی ولادت، محمد رسول اللہ، بشريت كے نجات دينے والے، ہجرت سے پہلے اور بعد میں پيغمبر اكرم(ص) بعثت رسول اكرم(ص)، خانہ كعبہ میں بتوں كا توڑنا، ہجرت، وحی الہی كا منبع اور واسطہ جبرائيل امين جيسے موضوعات پر ۴۰ تصاوير اور پوسٹرز ركھے گئے تھے۔

اسی طرح اس مسجد میں دينی، آرٹ، عرفانی، شعر، ادبيات اور فلسفہ كے موضوعات پر ۵۰ سے زائد عناوين كی كتابوں كی نمائش بھی لگائی گئی تھی۔

550371

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment