اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

بے پردگی، ثقافتی یلغار کا آشکار ترین نمونہ ہے: آیت اللہ ھادی باریک بین

سماجی: نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ قزوین نے کہا سیاسی اور ازمی شکستوں کے بعد دشمن نے ثقافتی یلغار کا آغاز کیا ہے۔  خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ ھادی باریک بین نے گزشتہ روز "ہفتہ زن" کی مناسبت سے قزوین کی خواتین کے ایک گروہ سے ملاقات میں اسلام میں خواتین کے مقام ومنزلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے خواتین اور مردوں کو اسلامی تشخص کا خیال رکھنا چاہیے۔
انہوں نے حضرت فاطمہ(س) کی سیرت کو انسانوں کے لئے بہترین نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا ہم سب کو اپنی فردی اور اجتماعی زندگیوں میں حضرت فاطمہ(س) اور ائمہ اطہار(ع) کی سیرت پر عمل کرنا چاہیے۔
آیت اللہ باریک بین نے اسلام اور انقلاب کے خلاف مغرب کی ثقافتی یلغار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا دشمن نے سیاسی اور ازمی شکستوں کے بعد ثقافتی یلغار کا سہارا لیا ہے۔


source : http://www.shabestan.net/ur/pages/?cid=4595
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment