اردو
Friday 22nd of November 2024
0
نفر 0

امریکہ،اسرائیل اور وہابی افکار شیعہ اور سنی میں فتنہ کا سبب ہیں۔

ًً ًشیعہ اور سنی کے درمیان فتنہ ً کے عنوان سے قاہرہ میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق یہ کانفرنس فرقہ واریت اور مذہبی اختلافات  کی تحقیق اور روک تھام کے لئے منعقد کی گئی تھی نیز وحدت بین المسلمین جہان  کی اہمیت پر اتفاق کیا گیا۔
 
علماء جامعہ ازھر کہ جن میں نمایاں طور پر  شیخ محمد عاشور  رئیس دارالتقریب بین مذاهب اسلامی تھے نے اس بات پر تاکید کی کہ  دنیا میں مسلمانوں کے درمیان اختلافات کی اہم وجوہات وہابی افکار کا پھیلاو ، امریکہ اور اسرائیل ہیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ فقط امریکہ اور اسرائیل ہیں کہ جو مسلمانوں میں اختلافات سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔علماء جامعة الازھر نے اس بات پر تاکید کی کہ اسلام ایک دین ہے اور فرقہ واریت ایسی بدعت ہے جس کی کوئی ٹھوس بنیاد نہیں ہے۔


source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=188100
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

افغانستان کے علاقے میرزا ولنگ میں شیعوں کی ...
سید حسن نصراللہ؛ عالم عرب میں حزب اللہ کے خلاف ...
امریکہ،اسرائیل اور وہابی افکار شیعہ اور سنی میں ...
کاروان آزادی پر صہیونی حملہ
کمبوڈیا: اہل سنت کے عالم دین مدینہ منورہ میں حصول ...
بنگلادیش میں حزب اختلاف کی اپیل پر دوسرے دن بھی ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
القاعدہ، حزب اللہ اور حماس (1)
بزرگ علما اور مراجع کی شرکت سے قم میں شہدا منی کی ...

 
user comment