اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

خبررساں ایجنسی شبستان مصری حکومت نے سیکڑوں مصری شہریوں کو غزہ امداد لےجانے سے روک دیا ہے

بین الاقوامی:مصر کے سکیورٹی دستوں نے غزہ جانے کے خواہشمند ہزاروں مصریوں کو غزہ کے محصور فلسطینیوں کے لئے امداد لےجانے سے روک دیا ہے۔خبررساں ایجنسی شبستان نے اخبار الدستور کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے سکیورٹی دستوں نے غزہ جانے کے خواہشمند ہزاروں فعال مصری شہریوں کو غزہ کے محصور فلسطینیوں کے لئے امداد لےجانے سے روک دیا ہے۔


یہ لوگ رفح سرحد عبور کرکے غزہ امداد پہنچانا چاہتے تھے مصری لوگ غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کے نعرے لگا رہے تھے رفح سرحد واحد راستہ ہے جو غزہ کو مصر سے ملاتا ہے اور مصری حکومت نے غاصب صہیونی حکومت سے تعاون کرتے ہوئے اس سرحد کو بھی غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر بند کردیا تھا اور مصری صدر حسنی مبارک نے غزہ جنگ میں فلسطینیوں کی حمایت کرنے کے بجائے ہمیشہ غاصب صہیونی حکومت کی حمایت کی ہے

فلسطینی وزارت صحت نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے محاصرے کی وجہ سے اب تک 370 افراد شہید ہوچکے ہیں۔

source : http://www.shabestan.net/ur/pages/?cid=4883
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...
كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری
ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری میں مہدویت کے ...
آئندہ پانچ سال کے لئے رہبر انقلاب نے مجمع تشخیص ...
ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...

 
user comment