اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی درخواست پر دستخط

بین الاقوامی: فرانس میں اسلام فوبیا سے نمٹنے کی تنظیم نے اسلام فوبیا کے خاتمے پرمبنی درخواست کو مرتب کیا ہے جس پرتیس ہزار مسلمانوں نے دستخط کیے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے اسلام اجیب کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس میں اسلام فوبیا سے نمٹنے کی تنطیم کی جانب سے اسلام فوبیا کے خاتمے پرمبنی ایک درخواست اعلی عدالت کے پیش کرنے کے لیے مرتب کیا گیا ہے جس پرتیس ہزار مسلمانوں نے دستخط کیے ہیں اور اس اقدام کا مقصد اسلام مخالف بالخصوص باحجاب خواتین کے خلاف بنائے جانے والے قوانین پر اعتراض کرنا ہے۔ نرسری سکولوں میں بچوں کی استانیوں اور ان کے گھروں میں حجاب پر پابندی کے بعدیہ درخواست تحریر کی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ پارلیمنٹ کے ایک کمیشن نے فرانس میں اسلام فوبیا اور اسلام مخالف اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کیا ہے۔

مسلمان عہدیدار اسلام فوبیا کے خاتمے پرمبنی درخواست کے لیے زیادہ سے زیادہ دستخط لینے کے لیے سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment