اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

آذربائيجان: حكومت كی جانب سے مسلمانوں كے لئے سخت پابندياں

حكومت كی جانب سے دينی اور مذہبی ترانوں كو ايك دوسرے كو منتقل كرنے اور انہیں عام جگہوں پر بلند آواز سے سننے پر پابندی عائد كی ہے۔ 

 باكو كے روزنامہ خبر كے مطابق حكومتی ملازموں كو حكم ديا گيا ہے كہ وہ اپنے دفاتر سے قرآن اور تمام مذہبی وسائل كو جمع كر لیں اور اسی طرح موبائل پر دينی اور مذہبی ترانوں كو ايك دوسرے كو منتقل كرنے اور انہیں عام جگہوں پر بلند آواز سے سننے پر پابندی عائد كی ہے۔

دوسری جانب باكو كے گنجليك چوك میں واقع امام بارگاہ كو كہا گيا ہے كہ وہ غير محسوس طريقے سے نماز اور ديگر مذہبی پروگراموں كو ادا كرے تاكہ اس امام بارگاہ كے اطراف سے گزرنے والے رہگير متوجہ نہ ہوں۔


source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=182110
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...
كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری
ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری میں مہدویت کے ...
آئندہ پانچ سال کے لئے رہبر انقلاب نے مجمع تشخیص ...
ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...

 
user comment