اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

کھیل چھوڑ سکتے ہیں، حجاب نہیں

 

اسلامی جمہوریہ ایران کی لڑکیوں کی فٹبال ٹیم کو حجاب پہننے کی سزا کے طور پر سنگاپور میں یوتھ اولمپک گیمز سے باہر کردیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق اس سلسلے میں ایران کی جانب سے پابندی پر نظرثانی کی اپیل فیفا نے مسترد کردی ۔ایشین فٹب ال فیڈریشن نے ایک بیان میں بتایا کہ فیفا قواعد کے مطابق حجاب پہن کر کوئی لڑکی یا عورت فٹ بال نہیں کھیل سکتی۔اس لیے 14سے 25 اگست تک سنگاپور میں ہونے والے یوتھ اولمپک میں ایرانی لڑکیوں کی ٹیم حصہ نہیں لے سکتی اور اب اس کی جگہ تھائی لینڈ یوتھ اولمپک فٹبال میں ایشیا کی نمائندگی کرے گا۔ ایران کی قومی اولمپک کمیٹی نے فیفا اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی سے پابندی پر نظرثانی کی اپیل کی۔ مگر فیفا کے سیکریٹری جنرل جیروم والکے نے اسے مسترد کردیا۔ ایران کی فٹبال ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ ہماری ثقافت اوراسلام کے قوانین کا احترام کرتے ہوئے فیفا کو کسی قسم کے تعصب بغیر باحجاب مسلمان لڑکیوں کو کھیل کی اجازت دیدینی چاہیے اور محض حجاب کو بہانہ بناکر کھیل سے محروم کردینا بے انصافی ہے ۔ ایرانی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ ہم کھیل تو چھوڑسکتے ہیں لیکن اپنے حجاب کو ہرگز ترک نہیں کریں گے ۔ 

 


source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=183424
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment