ثقافتی گروپ: تاتارستان كی اسلامی سرگرميوں كے بارے میں معلومات فراہم كرنے كی غرض سے اس ملك كی مسلمان خواتين يونين كی ايك سائٹ كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے info.islam كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ سائٹ انگريزی، روسی اور تاتار زبانوں میں اس ملك كی مسلمان خواتين كی يونين كی سرگرميوں سےمربوط خبروں كو انٹرنیٹ پرشائع كرتی ہے جس كا ایڈريس یہ ہے۔ http://soyuzmusulmanok.ru ۔
اس كے علاوہ اس سائٹ كا يك حصہ تاتارستان كے نماز جمعہ كے خطبوں، بچوں اور خواتين سے مخصوص اسلامی مقابلوں اور مسلمان خواتين كے اسلامی حجاب پر مشتمل تصاوير پر مشتمل ہے۔
source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=594913