اردو
Saturday 28th of December 2024
0
نفر 0

مصر میں بڑی تعداد میں صحافیوں کی گرفتاری

الجزیرہ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق مصری صحافی قاہرہ میں پریس کلب کے سامنے تیران و صنافیر معاہدوں کی مخالفت میں مظاہرہ کر رہے تھے۔
مصری سیکورٹی اہلکاروں نے اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے اور مظاہروں میں بڑے پیمانے پر عوام کی شرکت کو روکنے کے لئے پریس کلب کی جانب جانے والی تمام سڑکوں کو بند کر دیا تھا۔
مصر کی پارلیمانی کمیٹی نے منگل کو سعودی عرب اور مصر کے درمیان بحری سرحدوں کی تقسیم کے معاہدے کی توثیق کرتے ہوئے اس معاہدے پر پارلیمنٹ کے عام اجلاس میں بحث کی سفارش کی ہے۔اس معاہدے کے تحت مصر کے تیران و صنافیر جزیرے سعودی عرب کے حوالے کر دیے جائیں گے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مشرق وسطی میں عراق کا مقام
ڈی آئی خان میں شہید ہونے والے شیعہ وکلاء اور ...
تیونس ميں اسلام پسند جماعتوں کي انتخابي برتري
پاراچنار ایک بار پھر لہو لہو، سبزی منڈی میں بم ...
مسجد الاقصیٰ میں صیہونی جارحیت کے خلاف پاکستان ...
مصريوں كی جانب سے ملكی آئين قرآن كريم سے اخذ كرنے ...
ایک اور ایرانی کمانڈر کی شام میں شہادت
باب المندب پر عنقریب انصار اللہ کا قبضہ متوقع
مصر میں بڑی تعداد میں صحافیوں کی گرفتاری
رسول اللہ(ص) کی شان میں گستاخی مغربی اخلاق کے سقوط ...

 
user comment