اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

مصريوں كی جانب سے ملكی آئين قرآن كريم سے اخذ كرنے پر اصرار

بين الاقوامی گروہ : رائے شماری كے مركز pew كی جانب سے كی گئی ايك جديد رائے شماری كے مطابق ۶۲ فيصد مصريوں كا خيال ہے كہ ان كے ملكی قوانين بطور كامل قرآنی تعليمات كے مطابق ہوں اور ۲۷ فيصد افراد كا خيال ہے كہ ان كے قوانين اسلامی اقدار اور اصولوں كے مطابق مرتب كیے جائیں

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے Assiciated Press سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے : اس رائے شماری سے یہ اندازہ ہوتا ہے كہ گزشتہ چاليس برس تك دينی رجحانات پر پابندی كے باوجود ۵۰ فيصد مصری یہ چاہتے ہیں كہ آئندہ حكومت میں دينی جماعتیں ضرور شامل ہوں اور ۳۷ فيصد افراد اخوان المسلمين كو سب سے بڑی اسلامی جماعت كے طور پر تسليم كرتے ہیں

یہ رائے شماری ۲۵ اپريل يعنی مصر كے پارليمانی انتخابات سے پانچ ماہ قبل ۱۰۰۰ افراد كی شركت كے ساتھ انجام پائی ہے


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment