روضہ حضرت زینب (س) کی حفاظت کرتے ہوئے ایک اور ایرانی کمانڈر کی شہادت واقع ہو گئی ہے۔
شام میں تکفیری دھشتگردوں کے حملوں سے روضہ حضرت زینب (س) کی حفاظت کرتے ہوئے ایک اور ایرانی کمانڈر کی شہادت واقع ہو گئی ہے۔
کرنل شہید مسلم خیزاب جو کئی سالوں سے بٹالین ۱۴ امام حسین (ع) کی رہبری کر رہے تھے شام میں تکفیری دھشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں۔
اس شہید کا جسد خاکی منگل کو اصفہان میں تشییع جنازہ کیا جائے گا۔
source : abna24