اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

الازہر يونيورسٹی میں مذہب تشيع كو سركاری حيثيت دينے پر وہابی مفتی كی نكتہ چينی

ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے وہابی مفتی "احمد بن سعد بن حمدان الحمدان الغامدی" نے الازہر يونيورسٹی ديگر مفتی مذاہب كی طرح شيعہ مذہب كو سركاری حيثيت دينے پر شديد نكتہ چينی كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی اباء كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ احمد بن سعد بن حمدان الحمدان الغامدی نے علمائے الازہر كے نام اپنے ايك پيغام میں كہا ہے كہ شيعہ اثنا عشری اپنے عقائد سے قرآن كريم اور سنت نبوی(ص) كے علاوہ ۱۲ ماخذ سے استفادہ كرتے ہیں جو دين اسلام كی اقدار اور بنيادوں كے خلاف ہے۔

انہوں نے اپنے اس پيغام میں یہ سوال پيش كيا ہے كہ علمائے الازہر نے قرآن كريم اور سنت نبوی(ص) كے ساتھ ان بارہ ماخذ كو قبول كرنے كو كس طرح جائزہ قرار ديا ہے؟


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=600080
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment