اردو
Saturday 29th of June 2024
0
نفر 0

مصر شہیدہ حجاب کےساتھ یکجہتی کا اظہار

مصر کے وکلاء کی یونین نے شہیدہ حجاب مروہ الشربینی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔                                                                                       مصر کےوکلآء کی یونین کے سربراہ حمدی خلیفہ نے اس اجلاس میں کہا کہ جرمنی کے شہر ڈرسڈن کی عدالت میں باحجاب خاتون کا قتل کوئي معمولی واقعہ نہیں ہے ۔ حمدی خلیفہ نے کہا کہ مروہ الشربینی پراس وجہ سے حملہ کیا گيا کہ وہ حجاب اور اسلامی اقدار کی پابند تھیں اور انہیں اسی راہ میں شہادت نصیب ہوئي اور مروہ الشربینی کا دفاع دراصل اسلام اور مسلمانوں کا دفاع ہے۔ 


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&Id=163201
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

داعش نے عید قربان کے دن بجائے جانوروں کے انیس ...
ہندوستان میں امام حسين كی ياد میں اہل سنت كی مجالس
ڈیوڈ کیمرون کا حسن روحانی کو فون، ایرانی ایٹمی ...
فرانس کے شہر اسٹرسبرگ میں 30 سال انتظار کے بعد ...
مسجد الاقصی كو نذرآتش كرنے كے سالانہ دن كی مناسبت ...
اسلامی ممالك كو بحرانوں كا مقابلہ كرنے كے لئے ...
یمن کے معروف قاضی اپنے بیوی بچوں سمیت سعودی حملے ...
نائجیریا کے شیعوں پر ایک بار پھر فوج کا حملہ، کئی ...
انڈونیشیا کے شیعیوں پر شدت پسند وہابیوں کا حملہ
کویت میں «شیعہ - سنی گفتگو مرکز» کا افتتاح

 
user comment