سياسی گروپ: تركی كے اقتصادی اور سماجی تحقيقاتی انسٹیٹيوٹ نے اپنی ايك رپورٹ میں اسرائيل اور صیہونی حكومت كی سياست كے مقابلے میں اردگان كے موقف كی وجہ سے دنيائے عرب میں تركی كی محبوبيت میں اضافہ ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تركی نے مصری روزنامہ "اليوم السابع" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر، سوریہ، لبنان، اردن، فلسطين، عراق اور سعودی عرب كی ايك سروے رپورٹ میں كہا گيا ہے كہ اردوگان كی قيادت میں اس ملك میں عدالت اور اسلامی توسعہ پارٹی كی حاكميت كی وجہ سے یہ ملك دنيائے عرب میں محبوب واقع ہوا ہے۔
دنيائےعرب سے مربوط مسائل كے مقابلے میں اس پارٹی كے پسنديدہ موقف اس ملك كی محبوبيت كا باعث بنا ہے۔
source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=599358