اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

اديان كی اہانت كے خلاف ہيومن رائٹس كی بين الاقوامی كونسل میں قرارداد كی منظوری

سياسی گروپ: OIC نے ۲۰ جون كو اپنے ايك بيانیے میں ہيومن رائٹس كی بين الاقوامی كونسل میں اديان كی اہانت پر پابندی كی قرارداد كی منظوری كی خبر دی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے بين الاقوامی روزنامہ "الشرق الاوسط" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ OIC كے اس بيانیے میں كہا ہے كہ سوئٹزرلينڈ میں ہيومن رائٹس كی بين الاقوامی كونسل كے حالیہ اجلاس میں OIC كے ركن ممالك نے ايك ايسی قرار داد منظور كروانے میں كامياب ہوئے ہیں جس كےتحت اديان بالخصوص اسلام كے خلاف اہانت آميز اقدامات پر كنٹرول كرنے كی ضرورت پر زور ديا گيا ہے۔

اس بيانیے میں آيا ہے كہ یہ قرارداد ان توہين آميز حملوں كا جواب ہے كہ جنہوں نے اسلامی مقدسات كو نشانہ بنا ركھا ہے كيونكہ ۲۰۰۹ء سے اسلام كے خلاف آميز اقدامات میں اضافہ ہوا ہے۔

ياد رہے كہ امريكہ، يورپی يونين اور مغربی میڈيا نے اس قرار كی مخالفت كی ہے۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=602454
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق

 
user comment