اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

اسلامی ملکوں کے سربراہ پیغمبر اکرم ص کی توہین پر سخت ردعمل ظاہر کریں:انجمن اسلامی لندن

انجمن اسلامی لندن کے سیاسی امور کے سربراہ  فرجانی نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈنمارک میں پیغمبر اکرم کے توہین آمیز خاکوں کی دوبارہ اشاعت پر سخت ردعمل ظاہر کریں۔ فرجانی نے العالم ٹی وی چینل سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو پہلے سے زیادہ سنجیدگي سے ڈنمارک میں پیغمبر اکرم کے توہیں آمیز خاکوں کی اشاعت کے اقدام کا مقابلہ کرنے کے لیے کوشش کرنی چاہیے کیونکہ گزشتہ احتجاج کے با وجود ڈنمارک بدستور اپنی غلطیوں کو دہرا رہا  ہے۔


source : http://www.tebyan.net/index.aspx?pid=61885
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment