اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

قرآن سوزی كے واقعہ سے عظمت قرآن میں اضافہ ہوا ہے:علی خزائی

سياسی وسماجی گروپ: دشمنان اسلام كی جانب سے قرآن سوزی اور رسول خدا(ص) كی اہانت سے عظمت قرآن و رسول خدا میں اضافہ ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامك تبليغات ادارہ كردستان كے سربراہ "علی خزائی" نے كہا ہے كہ دشمنان اسلام كی جانب سے قرآن سوزی كے واقعہ سے مسلمانوں میں مزيد اتحاد پيدا ہو گيا ہے۔

انہوں نے كہا كہ قرآن سوزی كا واقعہ صہيونيوں كی جانب سے كيا گيا ہے اور انہوں نے اپنا رسوا كن چہرہ پوری دنيا كے سامنے پيش كر ديا ہے۔

انہوں نے كہا كہ اس وقت تمام مسلمانوں كی یہ ذمہ داری بنتی ہے كہ قرآن تعليمات كو پہلے كی نسبت زيادہ عام كریں۔

 


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=660048
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری
ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری میں مہدویت کے ...
آئندہ پانچ سال کے لئے رہبر انقلاب نے مجمع تشخیص ...
ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...
الازہر نے آثار قدیمہ کی مسماری کو حرام قرار دے دیا
تصویر کے سامنے نماز
عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی ...

 
user comment