اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

اسلامی سنٹر الازہر نے دينی اقدار كے احترام كی ضرورت پر زور ديا ہے

سياسی گروپ: اسلامی ريسرچ سنٹر الازہر نے ۲۵ ستمبر كو اپنے ايك بيانیے میں مصر كی عيسائی اسمبلی كے سيكرٹری "الانبا بيشوی" كے قرآن كريم كی آيت اللہ كو حذف كرنے پر مبنی بيان كی مذمت كرتے ہوئے دينی اقدار كے احترام كی ضرورت پر زور ديا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "نسيج" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس بيانیے میں آيا ہے كہ مصر میں قومی وحدت كے تحفظ اور ہر قسم كے فرقہ وارانہ مسائل كا مقابلہ كرنے كے لئے الازہر يونيورسٹی پوری طرح چوكن ہے۔

اسلامی ريسرچ سنٹر الازہرج نے اپنے اس بيانیے میں مزيد كہا ہے كہ اگر دنيا كے علماء اور دانشور مغرب كی ان اہانتوں كی مذمت كرتے تو مسلمان عيسائی علماء اور دانشور بھی آسمانی اديان كے مقدسات كی اہانت كی مذمت كر كے اس بيانیے میں آخر میں مصر كے تمام مسلمان اور عيسائی دانشوروں سے مطالبہ كيا گيا ہے كہ مصری شہريوں كے دينی اعتقادات ریڈلائن ہے اور كسی كو ان كی اہانت كرنے كا حق حاصل نہیں ہے۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment