اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

امريكی كليسا میں قديمی قرآن كريم كی دريافت

قرآنی سرگرمياں گروپ: امريكی رياست مساچوسٹس كے شہر "مدفورڈ" كے "يونيورسالسٹ" كليسا میں قرآن كريم كا ايك قديمی نسخہ دريافت ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "The Boston Channel" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكی محقق "ہنك پيرس" نے "يونيورساليسٹ" كليسا كی قديمی لائبريری سے قرآن كريم كا ايك نسخہ كشف كيا ہے جو پادری "ديوڈ اسگوڈ" كی قديمی لائبريری كی كتابوں كا مشاہدہ كر رہے تھے كہ جو تقريباً ۳۰۰ سال پہلے جمع كی گئی تھیں۔

پيرس نے مزيد كہا كہ قرآن كريم كا یہ نسخہ ۱۷۵۹ء میں شائع ہوا ہے جب ايالت مساچوسٹس میں كوئی مسلمان آباد نہیں تھا اور پادری اسگوڈ نے اس كتاب كے مفاہيم كا مطالعہ كرنے كے لئے اسے خريدا تھا۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment