اردو
Monday 20th of May 2024
0
نفر 0

فرانس كی ايك مسجد میں دانستہ آگ لگانے كا واقعہ

 

سياسی گروپ: فرانس كے مسلمانوں كی علاقائی كونسل (CRCM) كے سربراہ "دريس آياشور"نے ۱۸ اكتوبر كی رات كو "اجنو" شہر كی "اولو جامی" مسجد كو وابستہ طور پر آگ لگانے كی خبر دی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانس كی خبررساں ايجنسی "AFP" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرانس كے مسلمانوں كی علاقائی كونسل كے سربراہ نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ بعض نامعلوم افراد نے صبح ۴ بجے كے قريب مسجد كے دروازے كو توڑ كر اس كے ہال میں آگ لگنے والا میٹريل پھينكا ہے۔

انہوں نے مزيد كہاكہ فرانس كےمسلمانوں كی علاقائی كونسل اس انسان مخالف اقدام كی شديد مذمت كرتی ہے اور الزاس كے تمام شہريوں سے مطالبہ كرتی ہے كہ وہ قومی اتحاد و وحدت كی حفاظت كرتے ہوئے نسل پرستی اور شدت پسندی كے ايسے اقدامات كا مقابلہ كریں۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا آیت اللہ آصفی کے انتقال ...
ایک مسجد کو نقصان نیٹو کے حملوں سے: پاکستان
الجزائر میں قومی حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا آغاز
قم ؛ مبلغين كے لیے خاص پہلی تعليمی ويب سایٹ كا ...
وزيرخارجہ عراق: تکفیری گروہ پوری دنیا کے لئے خطرہ
حلب سے ایک اور دہشتگرد گروہ کا انخلا
کابل، وزارت دفاع کے بعد وزارت داخلہ کے باہر بھی ...
امریکی خاتون نے شیعہ ہو کر اپنا نام زینب انتخاب ...
كويت میں قرآن مجيد كا نفيس نسخہ موجود ہے
آل خلیفہ کے مزدوروں کا بحرین کے سیاسی قیدیوں پر ...

 
user comment