اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

پردے كے بارے میں "حجاب" نامی دستاويزی فلم متحدہ عرب امارات میں بنائی جائے گی

بين الاقوامی گروپ: معروف فلم ساز كمپنی آناسی عنقريب متحدہ عرب امارات میں پردے كے بارے میں "حجاب" نامی دستاويزی فلم بنائے گی جو اپنی طرز كی پہلی فلم ہوگی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق يونسكو كے زير اہتمام قاہرہ میں منعقدہ چلڈرن رائٹس كے موضوع پر شمالی افريقہ اور مشرق وسطی كے ذرائع ابلاغ كے چھٹے اجلاس كے موقع پر معروف فلم ساز كمپنی اناسی كی سربراہ اناس غزال نے خبر دی ہے كہ عنقريب مسلمان خواتين كے پردے اور مختلف ممالك میں استعمال كیے جانے والے پردے كے بارے میں حجاب نامی دساويزی فلم تيار كی جائے گی۔

متحدہ عرب امارات كی خبررساں ايجنسی ڈبليو اے ايم كی رپورٹ ك مطابق اناس غزال نے اس گفتگو میں اپنی فلم ساز كمپنی اناسی كے بارے میں بتايا كہ ۲۰۰۷ء میں اناسی كی بنياد ركھی گئی اور اس كا اصلی ہدف سيمينار اور نمائش كے ذريعے نوجوانوں كی خلاقانہ صلاحيتوں كو ابھارنا تھا۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment