اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

یورپ میں اسلامی دینی تربیت کے موضوع پر پہلی نصابی کتاب کی تالیف

بین الاقوامی: بیلجیئم نے ایک بے مثال اقدام کرتے ہوئے یورپ میں اسلامی دینی تربیت کے موضوع پر پہلی نصابی کتاب کو تالیف کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق بیلجیئم میں یورپ کے دینی اور معاشرتی علوم کے ریسرچ سنٹر(ADSAM) نے یورپ میں دین اسلام اور اسلامی تربیت کے لئے ہالینڈی زبان میں پہلی نصابی کتاب کو تالیف کیا ہے تاکہ یہ جرمنی اور فرانس جیسی یورپی ممالک کے لئے آئیڈیل بن سکے اور وہ اس ملک کی پیروی کرتے ہوئے مزید اقدامات کریں۔

اس سنٹر نے ۱۸ مہینوں کی مدت میں ۱۲ نصابی اور آٹھ تعلیمی کتابوں کو تالیف کر کے وزارت تعلیم سے وابستہ سکولوں میں اسلامی دینی تربیت کے شعبوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سنٹر نے ان کتابوں کو فرانسیسی، ہالینڈی اور جرمن زبانوں میں ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے کیونکہ برسلز میں لوگ مختلف زبانیں بولتے ہیں۔


source : /www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment