بين الاقوامی گروپ: بيلجيئم میں پہلے اسلامی اقتصادی ماہرين كے ادارے كا قيام عمل میں لايا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے خبررساں ادارے "Trendsinews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس ادارے كے قيام كا مقصد اسلامی اقتصادی ماہرين كے مابين تبادلہ خيال كو فروغ دينا ہے۔
اس ادارے كی پہلی نشست لوگزمبرگ میں منعقد كی جائے گی۔
اس ادارے كی ديگر شاخوں میں بيلجيئم كے "Thierryas schrift" فرانس كے "Gideloyrette" اسپين كے "Cavtrecasas" لوگزمبرگ كے "Arendt Medernach" پرتگال كے "Morais Leitao" اور اٹلی كے "Chiomenti" شامل ہیں۔
source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=765683