اردو
Sunday 29th of December 2024
0
نفر 0

ڈی آئی خان میں شہید ہونے والے شیعہ وکلاء اور استاتذہ کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی

۔ کی رپورٹ کے مطابق ایک ہی دن میں چار افراد کی فرقہ ورانہ ٹارگٹ کلنگ کیخلاف گذشتہ روز بعد از نماز جمعہ کوٹلی امام حسین (ع) میں مشترکہ طور پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ واضح رہے کہ اہل تشیع سرکاری ملازمین و وکلاء کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ کالعد م اہلسنت و الجماعت کےرہنماوں
ڈی آئی خان میں شہید ہونے والے شیعہ وکلاء اور استاتذہ کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی

۔ کی رپورٹ کے مطابق ایک ہی دن میں چار افراد کی فرقہ ورانہ ٹارگٹ کلنگ کیخلاف گذشتہ روز بعد از نماز جمعہ کوٹلی امام حسین (ع) میں مشترکہ طور پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ واضح رہے کہ اہل تشیع سرکاری ملازمین و وکلاء کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ کالعد م اہلسنت و الجماعت کےرہنماوں اور کارکنان کی جیل سے رہائی کے بعد شروع ہوئی ہے ، اس سے قبل ہیڈکانسٹیبل اظہر حسین کے بعد مختیار حسین اور اختر علی کو نشانہ بنایا گیا جبکہ سید رضی الحسن ایڈووکیٹ کی شہادت کے بعد سید مرتجز علی زیدی اور سید عاطف علی زیدی کو فرقہ ورانہ ٹارگٹ کلنگ میں شہید کیا گیا۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ تاحال کوئی قاتل گرفتار نہیں ہوسکا، جبکہ خیبر پختونخوا کی حکومت کی ستو پی کر سو رہی ہے۔

دوسری جانب آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کا دم بھرنےوالے بھی شیعہ ٹارگیٹ کلنگ پر خاموشی اختیار کیئے ہوئے ہیں جس پر ملت جعفریہ کو شدید تشویش لاحق ہے جبکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک افواج کی سب سے پہلے حمایت کرنے والاہم ہی ہیں اور اس جنگ میں اپنے چشم چراغوں کی قربانی بھی دے چکے ہیں۔اسکے باوجود آرمی چیف کی جانب سے ہر بات پر نوٹس لیا جاتا ہے لیکن شیعہ ٹارگیٹ کلنگ خاموشی اختیار کرنا باعث تشویش ہے


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پاكستان؛ مسلم دنيا میں بين الاقوامی اعلیٰ تعليمی ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
پاکستان میں سب سے سستی چیز کون سی ہے
یمن میں سعودی عرب کے تازہ حملے، پچاسی افراد شہید ...
کشمیر؛ سرینگر میں فوج اور عسکری پسندوں کے مابین ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
اٹلی میں پہلی مرتبہ اسلامی کنفیڈریشن کی تاسیس
البانیہ میں اسلامی علوم يونيورسٹی كی تاسيس
خون کا بدلہ صرف خون
اسلامی ملکوں کے سربراہ پیغمبر اکرم ص کی توہین پر ...

 
user comment