اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: مكہ مكرمہ میں عمرہ پر جانے والے ايرانی طلباء كے درميان قرائت قرآن كا مقابلہ منعقد ہوا۔

مكہ مكرمہ رہبر انقلاب اسلامی كے دفتر میں ثقافتی امور كے انچارج حجت الاسلام "مسعود حاجی ابراہيمی" نے خبررساں ايجنسی ايكنا صوبہ خراسان رضوی برانچ سے گفتگو كرتے ہوئے كہا عمرہ كی ادائيگی كے لئے مكہ مكرمہ میں موجود ايرانی طلباء كے درميان قرائت قرآن كا دوسرا مقابلہ منعقد ہوا۔

انہوں نے مزيد كہا ان مقابلوں میں ۱۵۰ طلباء نے شركت كی ان میں سے ايك طالب علم حافظ قرآن تھا جسے خصوصی انعام ديا گيا ہے۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment