اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

نماز جماعت قائم کرنے کی ممانعت شیعوں پر بہت بڑا ظلم ہے

سعودی عرب خبر کے امام جمعہ نے اس ملک میں شیعوں کی طرف سے نماز جماعت کے منعقد کرنے پر لگائے گئی پابندی پر شدت سے تنقید کی ہے اور اس قانون کو شیعوں پر کئے گئے عظیم ظلم بتایا ہے

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب خبر کے امام جمعہ، حجت الاسلام سید محمد باقر الناصر نے ایک بیانیہ جاری کرتے ہوئے شیعوں کی نماز جماعت کے قیام کو حکومت کی سیاست کے خلاف نہی جانا ہے

اس بیان میں ذکر ہوا ہے : میں حالیہ مہینہ میں کئی مرتبہ ہیاں کی پلیس کے ذریعہ ان کے آفس بلایا گیا ہوں اور مجھے مجبور کیا ہے کہ نماز جماعت کو قائم نہ کروں یا گرفتاری کے لئے تیار ہو جاؤں ۔

انہوں نے وضاحت کی : اس بیانیہ سے میرا مقصد یہ ہے کہ شیعوں کی آواز ذمہ دار لوگوں تک پہوچایا جائے اور حکومت سے مقابلہ یا نزاع کرنا نہی ہے جو کہ بعض اھل کینہ ان چیزوں کو پھیلا رہے ہیں ۔

حجت الاسلام الناصر نے وضاحت کی : بعض لوگ شہر خبر میں شیعوں کے لئے نماز جماعت قائم کرنے کی ممنوعیت سے سوء استفادہ کیا ہے اورجھوٹی رپورٹ سربراہوں تک پہوچائی گئی ہے تا کہ حالات اور خراب ہو جائیں اور سربراہوں و عوام کے درمیان جدائی پیدا ہو جائے اور یہ رپورٹ شیعوں پر ظلم میں اضافہ کا سبب بنا ہے ۔


source : http://www.urdu.shiitenews.com
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment