اردو
Wednesday 8th of May 2024
0
نفر 0

قاہرہ میں اجازت نامے كے بغير طبع شدہ قرآن كريم كے ہزاروں نسخے ضبط

بين الاقوامی گروپ: مصر میں مطبوعات و حقوق مالكان كی جانچ پڑتال كے لیے قائم شدہ ادارے نے بغير لائسنس چھاپے گئے قرآن كريم كے 553000 نسخوں كو ضبط كر ليا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ "محيط " سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مطبوعات اور حقوق مالكان كی جانچ پڑتال كے ادارے نے قاہرہ كے ايك پبلشنگ ادارے كے مسؤول كو لائسنس كے بغير 553000 ، قرآن كريم كے نسخے اشاعت كرنے پر شامل تفتيش كر ليا ہے ۔

اس ادارے نے مصر كی وزارت تعليم اور متعلقہ اداروں سے لائسنس حاصل كیے بغير نشر كی گئی ايك ہزار كتابیں بھی ضبط كر لی ہیں اور مصر كی اعلیٰ عدالت سے اپيل كی ہے كہ اس سلسلے میں مزيد تحقيقات كرے ۔

 


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

كويت میں ايرانی ماہرين آرٹ كی شركت سے اسلامی ...
اٹلی: مسلمان خاتون کو برقع اوڑھنے کی پاداش میں ...
سعودی عرب نے ماہ مبارک کی بھی احترام نہیں کی/ یمن ...
شیعه کے ہاتھ کا ذبیحہ کهانا حرام اور عیسائیوں کا ...
علامہ ناصرعباس جعفری کا شیخ باقرالنمر کی شہادت ...
بنگلا دیش نے سرحد پر باردوی سرنگیں بچھانے پر ...
اعش نے ایک جاپانی یرغمالی کو ہلاک کر دیا
یوم قدس کے موقع پرعراق، شام، لبنان، نائیجیریا، ...
ایران کے شہر رشت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر ...
یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...

 
user comment