اردو
Tuesday 7th of May 2024
0
نفر 0

سعودی عرب نے ماہ مبارک کی بھی احترام نہیں کی/ یمن میں آج 23 روزہ دارشہید

۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی حکومت کے جارح طیاروں نے عام شہریوں کو قتل کرنے کی نئی روش اختیار کرتے ہوئے مسافر بسوں پر حملے شروع کر دیئے ہیں- ان طیاروں نے جمعرات کے روز ایک ایسی بس پر بمباری کردی جس میں یمنی کنبے، عدن
سعودی عرب نے ماہ مبارک کی بھی احترام نہیں کی/ یمن میں آج 23 روزہ دارشہید

کی رپورٹ کے مطابق یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی حکومت کے جارح طیاروں نے عام شہریوں کو قتل کرنے کی نئی روش اختیار کرتے ہوئے مسافر بسوں پر حملے شروع کر دیئے ہیں- ان طیاروں نے جمعرات کے روز ایک ایسی بس پر بمباری کردی جس میں یمنی کنبے، عدن سے لحج کوچ کر رہے تھے- اس حملے میں تیئیس افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے-
سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے اسی طرح دارالحکومت صنعا کے مختلف رہائشی علاقوں پر بھی بمباری کی کہ جس کے نتیجے میں رہائشی مکانات کو شدید نقصان پہنچا اور متعدد گھرانے رمضان المبارک کے مہینے میں بے گھر ہو گئے- ان جارح طیاروں نے صوبہ صعدہ پر بھی اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے دو مسجدوں اور متعدد تجارتی مراکز کو تباہ اور متعدد افراد کو زخمی کر دیا - واضح رہے کہ یمن کے خلاف چھبّیس مارچ سے جاری سعودی اتحاد کے حملوں میں اب تک دس ہزار سے زائد یمنی شہری شہید و زخمی ہو چکے ہیں-


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

علامہ ناصرعباس جعفری کا شیخ باقرالنمر کی شہادت ...
بنگلا دیش نے سرحد پر باردوی سرنگیں بچھانے پر ...
اعش نے ایک جاپانی یرغمالی کو ہلاک کر دیا
یوم قدس کے موقع پرعراق، شام، لبنان، نائیجیریا، ...
ایران کے شہر رشت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر ...
یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...
كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری

 
user comment