اردو
Sunday 19th of May 2024
0
نفر 0

اعش نے ایک جاپانی یرغمالی کو ہلاک کر دیا

اعش نے ایک جاپانی یرغمالی کو ہلاک کر دیا

جاپان کی حکومت کے ترجمان یوشی ہیدا سوگا نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاپانی حکومت ہارونا یاکاوا کو قتل کر دینے کی ویڈیو کے درست ہونے کے بارے میں تحقیق کر رہی ہے- ترجمان کا کہنا تھا کہ جاپانی یرغمالی کے قتل کی اس ویڈیو فلم کا جاپانی حکومت کے ہنگامی اجلاس میں جائزہ لیا جائے گا- داعش نے اس سے قبل ان دو جاپانی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے جاپانی حکومت سے دو سو ملین ڈالر تاوان طلب کیا تھا- ان دو جاپانی یرغمالیوں میں سے ایک کو قتل کر دینے کے بعد اب داعش نے دوسرے یرغمالی کی رہائی بدلے اردن میں قید اپنے ایک کارکن کو آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے- کہا جاتا ہے کہ جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے نے اردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے ٹیلی فون پر دونوں جاپانی یرغمالیوں کے بارے میں بات چیت کی ہے


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اسلامی معاشروں میں سلامت فكری كا تحقق سب كی ذمہ ...
اسلام آباد میں محرم کے دوران ڈرون کیمرے استعمال ...
روس میں مسلم خواتين كی پہلی كانگريس كا انعقاد
پاراچنار ایک بار پھر لہو لہو، سبزی منڈی میں بم ...
شام؛ شیعہ نشین شہر فوعہ اور کفریا مسلسل ...
راولپنڈی، وحدت اسلامی کانفرنس
مصر؛ اخوان المسلمین کے سربراہ سمیت تیس افراد کو ...
صدر روحانی کا پاکستان کے وزیر اعظم اور ملت ...
اسلام آباد كے نواح میں ملك كی سب سے بڑی مسجد كی ...
تركی میں اسلامی اقدار كی حمايت كيلئے عالمی تنظيم ...

 
user comment