اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

یوم قدس کے موقع پرعراق، شام، لبنان، نائیجیریا، پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیوں کا اہتمام

۔ کی رپورٹ کے مطابق عالمی یوم قدس کے موقع پر پرعراق، شام، لبنان، نائیجیریا، پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیوں کا شاندار اہتمام کیا گيا ریلیوں کے شرکاء نے فلسطینیوں کی بھر پور
یوم قدس کے موقع پرعراق، شام، لبنان، نائیجیریا، پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیوں کا اہتمام

۔ کی رپورٹ کے مطابق عالمی یوم قدس کے موقع پر پرعراق، شام، لبنان، نائیجیریا، پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیوں کا شاندار اہتمام کیا گيا ریلیوں کے شرکاء نے فلسطینیوں کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں بہت بڑی ریلی منعقد ہوئی جس میں فلسطینیون کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا گيا اور اسرائیلی مظالم کے خلاف نفرت کا اظہار کیا گيا۔ شام، لبنان ، پاکستان ، نائیجیریا ہندوستان اور بعض دیگر ممالک میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں لوگوں نے ریلیوں میں شرکت کی اور فلسطین کو یہودی بنانے کے اسرائیلی اقدامات اور اس پر امریکی اتحادی عرب ممالک کی خاموشی کی بھر پور مذمت کی گئی.


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment