اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

ایران کے شہر رشت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

سماجی:ایران کے صوبہ گیلان کے محکمہ اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس صوبہ کے شہر رشت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر کے موضوع پر ایک سیمینار منعقدا ہے۔

صوبہ گیلان کے محکمہ اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے سربراہ حمید نیکرو نے شبستان کے نامہ نگار سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ حضرت سید الشہداء علیہ السلام کے ایام شہادت اور عشرہ اول محرم کی مناسبت سے اس ہفتے کو امربالمعروف ونہی عن المنکر کا نام دیا گیا ہے لہذا اسی مناسبت سے رشت شہر میں امربالمعروف ونہی عن المنکر کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہےکہ اس سیمینار کے انعقاد کا مقصد امربالمعروف ونہی عن المنکر کے احیاء کی ثقافت کی ترویج کرنا اور معاشرے میں امربالمعروف ونہی عن المنکر کی تاثیر اور مختلف اداروں میں امربالمعروف ونہی عن المنکر کی ترویج کے راہ حل کوپیش کرنا ہے۔

نیکرو نے کہا ہے کہ ۱۹نومبر بروز سوموار صبح ۹بجے رشت کے خاتم الانبیاء ثقافتی وآرٹ کمپلیکس کے وارش ہال میں یہ سیمینار منعقد ہوا ہے اور صوبہ گیلان کے محکمہ اسلامی ثقافت وگائیڈنس نے احیاء امربالمعروف ونہی عن المنکر کے شعبہ ثقافتی امور محکمہ تعلیم اور صوبے کے دیگراداروں کے تعاون سے یہ سیمینار منعقد کیا ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment