اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

بحرين كے مظلوم عوام كی حمايت مسلمانوں كے امور میں سر فہرست ہے

سياسی گروہ:ساری دنيا كے مسلمانوں پر واجب ہے كہ بحرين كے مظلوم عوام كی مدد كریں البتہ اس مظلوم ملك كی حمايت بعض مسلمانوں كے لیے واجب عينی ہے اور بعض كے لیے واجب كفائی ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے بروز ہفتہ بحرين كے بعض علماء اور طلبہ سے ملاقات كے دوران آل خليفہ اور آل سعود كے وحشيانہ مظالم كی بھر پور مذمت كرتے ہوئے كہا : جو قرآن سوزی كرتا ہےوہ دائرہ اسلام سے خارج ہے اور اسرائيل اور امريكا كا زر خريد غلام ہے یہ لوگ وہابی بھی نہیں ہیں چونكہ وہابی قرآن كا تو احترام كرتے ہیں ۔

آيت اللہ جوادی آملی نے اس بات پر زور ديا كہ بحرينی عوام ثابت قدم رہیں اور اپنے اصولوں پر كسی قسم كی سودہ بازی ہر گز قبول نہ كریں انشاء اللہ كاميابی آپ كے قدم چومے گی چونكہ خدا آپ كے ساتھ ہے اس لیے كہ آپ نے كام كيا ہے اور خداوند عالم كسی كام كو بے نتيجہ نہیں چھوڑتا


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment