اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

ہندوستان میں قرآن مجید کے جدید انگریزی ترجمے کی اشاعت

بین الاقوامی: ہندوستان کے محقق اور قرآن مجید کے مترجم ناظر احمد نے امریکی معاشرے کو قرآنی تعلیمات سے آشنا کرنے کے لئے انگریزی زبان میں قرآن مجید کا جدید ترجمہ کیا ہے اور اسے ہندوستان میں ہی شائع کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے شہر بنگور میں تاریخ و اسلامی ثقافت انسٹیٹیوٹ نے انگریزی زبان میں قرآن مجید کے اس ترجمے کو شائع کیا ہے۔

انگریزی زبان، قرآن مجید کے مترجم ناظر احمد نے کہا ہے کہ یہ ترجمہ ساوہ اور سلیس انگریزی زبان میں ہے اور اس ترجمے کا مقصد امریکی معاشرے کو حقیقت قرآن سے آشنا کرنا اور امریکیوں کے ذہنوں میں قرآن مجید کی غلط تصویر کی اصلاح ہے۔

یاد رہے کہ ناظر احمد امریکہ کی فضائی کمپنی "ناسا" میں ملازم ہے اور فضائی علوم میں اس کا شمار نامور دانشوروں میں ہوتا ہے۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment