اردو
Monday 20th of May 2024
0
نفر 0

اسلامی بيداری كی حالیہ لہر يقيناً يورپ كے مركز تك پہنچے گی

سياسی گروہ : رہبر معظم انقلاب نے آج سارے ايران سے تشريف لائے ہوئے ہزاروں اساتذہ كے اجتماع سے خطاب كرتے ہوئے مغربی ايشيا اور شمالی افريقا كے اندر بيداری كی لہر كو ايرانی ملت كی عظيم تحريك كا تسلسل قرار ديا اور اس بات پر زور ديا كہ بيداری كی لہر يقينی طور پر وسطی يورپ تك جا پہنچے گی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے رہبر معظم انقلاب اسلامی ايران آیہ اللہ خامنہ ای كے دفتر كی ويب سایٹ سے نقل كرتے ہوئے خبر دی ہے كہ آج ۴ مئی بروز بدھ كو پورے ايران سے تشريف لائے ہوئے ہزاروں اساتذہ كے ساتھ خطاب كرتے ہوئے رہبر معظم نے وزارت تعليم و تربيت كی سب سے اہم ذمہ داری معاشرے میں ايسے افراد كی تربيت قرار دی ہے جو جمہوری اسلامی اور ايرانی عوام كی تحريك كے شايان شان ہوں ۔

انہوں نے مزيد كہا : اسی بنياد پر وزارت تعليم و تربيت كو ايك مستقل اور جديد ايرانی و اسلامی ماڈل كی ضرورت ہے جس كے نتيجے میں مومن ، متوكل ، شريف ، شجاع ، مخترع، صابر ، مستقبل كے لیے پر اميد اور با اخلاق ہونے كے ساتھ ساتھ زندگی كے مختلف شعبوں كی دوڑ میں شامل ہونے كے لیے عصر حاضر كے چيلنجز كا سامنا كرنے كی صلاحيت ركھتے ہوں ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

انقلابی جوانوں کو ثابت قدم رہنے کے لیے امام خمینی ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا آیت اللہ آصفی کے انتقال ...
ایک مسجد کو نقصان نیٹو کے حملوں سے: پاکستان
الجزائر میں قومی حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا آغاز
قم ؛ مبلغين كے لیے خاص پہلی تعليمی ويب سایٹ كا ...
وزيرخارجہ عراق: تکفیری گروہ پوری دنیا کے لئے خطرہ
حلب سے ایک اور دہشتگرد گروہ کا انخلا
کابل، وزارت دفاع کے بعد وزارت داخلہ کے باہر بھی ...
امریکی خاتون نے شیعہ ہو کر اپنا نام زینب انتخاب ...
كويت میں قرآن مجيد كا نفيس نسخہ موجود ہے

 
user comment