اردو
Wednesday 27th of November 2024
0
نفر 0

ازبكستان نے منحرف عقائد كی حامل مذہبی كتابیں وارد كرنے پر پابندی عائد كر دی

سياسی اور اجتماعی گروہ : ازبكستان كے كسٹم حكام نے منحرف عقائد پر مشتمل كتابوں كو ملك میں وارد ہونے سے روك ديا كہ جنہیں روس سے ارسال كيا گيا تھا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے سنٹرل ايشيا ونگ نے روس كی اطلاع رساں ويب سایٹ "ريگنوم. رو" سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ازبكستان كے كسٹم حكام نے اس بارے بتايا : ہمارے ملازمين نے اس مرتبہ بڑی تعداد میں انحرافی مواد پر مشتمل كتابوں كو روس سے ازبكستان میں وارد كرنے كا منصوبہ ناكام بنا ديا ہے ۔

ياد رہے كہ ازبكستان كے قوانين كی رو سے ازبكستان كے دينی امور كی كمیٹی كی طرف سے ممنوع قرار دی جانے والی ہر قسم كی منحرف العقيدہ كتابوں پر پابندی ہے اور اس قانون كی پابندی نہ كرنے والے افراد كے خلاف قانونی كاروائی كی جائے گی۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وال اسٹریٹ جرنل: عرب حکام نے فلسطین کو بھلا دیا ہے
گزشتہ تیس سال کے دوران انڈونیشیا کی سب سے بڑی ...
متعصب یہودیوں کے ہاتھوں اسحاق نبی (ع) کے مقبرے کی ...
امام رضا (ع) کي دس احاديث
قدس شريف : صیہونی مكانات كی تعمير ، حماس كی بھر ...
۲۸ صفر کو حرم امیر المومنین کے زائرین کی تعداد ...
اہم انکشاف، شہید سبط جعفر کا قاتل ایم کیو ایم کا ...
رہبر معظم: عدل و انصاف کو زندہ اور حاضر موضوع میں ...
دنیا بھر میں امام رضا علیہ السلام فیسٹول
مشرکین مکہ بھی حرام مہینوں میں جنگ روک دیا کرتے ...

 
user comment