اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

روس ؛اسوردلوسك میں ايك نئی مسجد كی تعمير

سياسی اور اجتماعی گروپ : روس كے صوبہ (Sverdlovsk) میں مقامی مسلمانوں اور مخير حضرات كے زير اہتمام ايك جديد مسجد تعمير كی جائے گی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے سنٹرل ايشيا ونگ نے اطلاع رساں ويب سایٹ «islam.ru» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ «اورال»(Ural) كے مفتی «آلفريد مصطفين»(Alfrid Mustafin)،اور «بيلو يارسك»(Beloyarsk) كے مئير لكساندر پريوول ‌اف»(Aleksandr Privalov)نے « بيلور يچينسك « (Belorechensk) ٹاؤن میں 27 میٹر مربع زمين كو مسجد كے لیے مختص كرنے كی خبر دی ہے ۔

مسجد كی تعمير كے بارے میں ۲۰۰۶ء سے مذاكرات جاری تھے اور «بيلويارسك» كے مسلمان آخر كار مسجد كی تعمير كا لائشنس حاصل كرنے میں كامياب ہو گئے ہیں۔ .

قابل ذكر ہے كہ مسجد كی تعمير كے لیے ايك فنڈ مختص كرنے پر غور كيا جا رہا ہے ليكن مسلمان اس مذہبی مقام كی تعمير كے لیے زيادہ تر اپنے وسائل اور مخير حضرات كے عطيات پر اعتماد كریں گے ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...
كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری
ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری میں مہدویت کے ...
آئندہ پانچ سال کے لئے رہبر انقلاب نے مجمع تشخیص ...
ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...

 
user comment