اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

مصر میں التحریر اسکوائر میں مسلمانوں اور مسیحیوں کا اتحاد

بین الاقوامی: ہزاروں مصری مسلمان اور مسیحی اپنے ہاتھوں میں قرآن مجید اور صلیب اٹھائے داخلی افتراق اور انتشار ختم کرنے کے لئے التحریر چوک میں جمع ہوئے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ہزاروں کی تعداد میں مصری مسلمان اور مسیحی اپنے ہاتھوں میں قرآن مجید اور صلیب اٹھائے داخلی اختلافات کو ختم کرنے کے لئے التحریر اسکوائر میں جمع ہوئے اور مصری عوام کو اتحاد و وحدت کی دعوت دی۔

اس اجتماع میں ایک شخص نے فرانس کی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مصر میں ایک مسیحی کی توہین تمام مصری عوام کی توہین ہے اس نے کہا کہ مصر کے لوگوں کے نزدیک کلیسا اور مساجد کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور مصر کے لوگ کلیسا اور مساجد کے دفاع میں متحد ہیں۔

یاد رہے کہ یہ اتحاد گزشتہ ہفتے قاہرہ میں ایک کلیسا پر حملے کے بعد وجود میں آیا ہے اس حملے میں دو سو افراد زخمی ہوئے تھے۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment