اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

افريقی ممالك كو پانچ ہزار سے زيادہ قرآن كريم كے نسخوں كا ہدیہ

بين الاقوامی گروپ : مصر كی انجمن خيریہ رسالت نے قرآن كريم كے پانچ ہزار دو سو پچھتر نسخے آفريقی ممالك ؛نائيجيريا ، ساحل عاج وغيرہ كو ہدیہ كیے ہیں

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ الوفد سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ قرآن كريم كے یہ نسخے انجمن خيریہ رسالت كے سرگرم كاركنوں نے جنوبی افريقہ ، نائجيريا اور ساحل عاج كے مسلمانوں كو ہدیہ كیے ہیں ۔

انجمن خيریہ رسالت كے ترجمان مروه عبدالمقصود نے بتايا كہ ان افريقی ممالك میں قرآن كريم كے نسخوں كی كميابی كے باعث انہیں قرآن كريم بھجوائے گئے ہیں ۔

قابل ذكر ہے كہ انجمن خيریہ رسالت كا شمار مصر كے بڑے خيراتی اداروں میں ہوتا ہے كہ جس كی ملك كے اندر پچاس شاخیں ہیں اور اس كی سرگرميوں كامحور محتاجوں ، يتيموں اور بيماروں كی امداد كرنا ہے ۔

 


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...
كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری
ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری میں مہدویت کے ...
آئندہ پانچ سال کے لئے رہبر انقلاب نے مجمع تشخیص ...
ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...

 
user comment