اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

آسٹريا میں انٹرنيشنل بين الاديان مركز كی تاسيس

بين الاقوامی گروپ : سعودی عرب كے نائب وزير تعليم نے جلد آسٹريا كے دار الحكومت وين كے نزديك ايك انٹرنيشنل بين الاديان مركز كی تاسيس كی خبر دی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اخبار روزنامہ Arab News كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ سعودی وزير تعليم كے نائب فيصل بن معمر نے فرانس كے شہر بوردو میں دينی رہنماؤں كے ايك اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے اس انٹرنيشنل مركز كے سنگ بنياد كی خبر دی ہے ۔

انہوں نے وضاحت كی كہ سعودی عرب ، اسپين اور آسٹريا كی باہمی رضامندی سے چند ہفتوں كے اندر اس مركز كی تاسيس كی قرارداد پر دستخط كر دئیے جائیں گے

انہوں نے غربت ، جرائم اور ماحولياتی آلودگی كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ دنيا كو صلح اور امن و آشتی برقرار كرنے كی اشد ضرورت ہے ۔

 


source : http://iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

نجف اشرف میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا ...
یمن کے صوبہ تعز آل سعود کی پر شدید بمباری، ۱۸۰ ...
تاتارستان اور انڈونيشيا كے درميان اسلامی تعليم ...
حرم امام حسين (ع)؛ گرميوں میں حفظ قرآن كريم كے ...
دشمن شام میں ناکامی کا بدلہ لبنان سے لینا چاہتا ...
مصری سكولوں میں مطبوعہ قرآن كريم كی بجائے سافٹ ...
افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 100 سے زائد ...
آذربايجانی حكومت كا اسلامی كتب درآمد كرنے كے ...
یافا میں صیہونیوں کی جانب سے مسلمانوں کی قبروں کی ...
فرانس کے شہر اوزز میں ایک نئی مسجد کی تعمیر

 
user comment