بین الاقوامی: فرانس کے شہر اوزز میں ۲۰۱۳ء سے ایک نئی مسجد کی تعمیر کا آغاز ہو ا ہے جو ۲۰۱۵ء تک مکمل ہو جائے گی۔
خبررساں ایجنسی شبستان نے الاکولہ کی رپورٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے شہر اوزز کے میئر نے اس شہر میں ایک نئی مسجد کی تعمیر پر مبنی شہر کی اسلامی جمعیت کی درخواست کی حمایت کی ہے کیونکہ اس سے پہلے والی مسجد بہت چھوٹی تھی۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق فرانس کے شہر اوزز کی اسلامی جمعیت نے اس وقت سابقہ مسجد کے نزدیک ساڑھے تین لاکھ یورو کی رقم سے ۵۸۸ مربع میٹر زمین خریدی ہے۔ اس مسجد میں سینکڑوں نمازیوں کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہے اور اس میں نماز کے لیے تین ہالز بنائے جائیں گے اور مسجد کے علاوہ ایک لائبریری کانفرنس ہال اور امام جماعت کے لیے ایک کمرہ بھی تعمیر کیا جائے گا۔
قابل ذکر ہے کہ ۲۰۱۳ء کے موسم بہار میں اس مسجد کی تعمیر کا آغاز ہو جائےگا اور۲۰۱۵ء تک اسے مکمل کر لیا جائے گا۔

source : http://shabestan.net