اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

سوئزرلينڈ ؛ اسلام مخالف نمائندے كے خطاب پر پابندی

بين الاقوامی گروپ : سوئزرلينڈ كے شہر «ساوی ‌يز »(Savièse) كی پبلك كونسل نے ہالينڈ كی اسلام مخالف جماعت كے لیڈر گيرٹ والیڈرز كے اس شہر میں خطاب پر پابندی عائد كر دی ہے۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «lenouvelliste» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ساوی ‌يز شہر كی انتظامیہ كے ساتھ وابستہ پبلك كونسل كے سربراہ ميشل دوبيس (Michel Dubuis) نے اس شہر كے امن و امان كو برقرار ركھنے كی خاطر وايلڈر كے خطاب پر پابندی عائد كی ہے ۔

قابل ذكر ہے كہ ہالينڈ كی جماعت "آزادی " كے لیڈر اور قرآن مخالف فلم فتنہ كے ڈائريكٹر اور فلم ساز كا پروگرام ہے كہ سوئزرلينڈ كی مركزی ڈيموكریٹ پارٹی كی دعوت پر مختلف سوئس شہروں میں اسلام اور مسلمانوں كے خلاف تقريریں كرے كہ جس كی سوئزرلينڈ كی نسل پرستی مخالف تنظيموں اور اسلامی فاؤنڈيشنز نے كھل كر مخالفت كی ہے ۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment