اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

امريكی كانگريس، نمائندوں نے مسلمانوں كے حقوق كی پاسداری كا مطالبہ كر ديا

بين الاقوامی گروپ : امريكی كانگريس كے ڈيموكریٹ نمائندوں «جان كانيرز» اور «هانسن كلارك»نے امريكہ كی جانب سے مسلمانوں كے ساتھ امتيازی سلوك روا ركھنے كا راستہ روكنے كی غرض سے كانگريس كے پلیٹ فارم سے مسلمانوں كے شہری حقوق كی پاسداری يقينی بنانے پر مبنی قرار داد صادر كرنے كا مطالبہ كيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Islam Today» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ امريكی كانگريس كے ان دو نمائندوں نے اعلان كيا ہے كہ اس قرار دار كو كانگريس كے پلیٹ فارم سے منظور كرنے سے اس امر كا اثبات ہو گا كہ آئين كی رو سے امريكی مسلمان بھی دوسرے شہريوں كی طرح بنيادی حقوق سے بہرہ مند ہیں ۔

امريكی كانگريس میں یہ معاملہ اٹھائے جانے كے بعد امريكا كی وزارت داخلہ نے اعلان كيا ہے كہ اس مسئلے كو حل كرنے كے لیے تحقيقات كا آغاز كر ديا گيا ہے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری
ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری میں مہدویت کے ...
آئندہ پانچ سال کے لئے رہبر انقلاب نے مجمع تشخیص ...
ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...
الازہر نے آثار قدیمہ کی مسماری کو حرام قرار دے دیا
تصویر کے سامنے نماز
عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی ...

 
user comment