چين كی مشورتی كانفرنس كے قائم مقام كے سربراہ جناب "ماون بی" نے كہا ہے كہ قرآنی نسخہ جات كی حفاظت كی خاطر ميوزيم كی تاسيس كی جائے گی۔
چين كی مشورتی كانفرنس كے قائم مقام سربراہ جناب "ھاون بی" نے كہا ہے كہ چين كے علاقہ "دونگ شيانگ" میں قرآنی نسخہ جات كی دريافت ہوئی ہے انہیں محفوظ بنانے كی خاطر ميوزيم تعمير كيا جائے گا۔
انہوں نے كہا كہ اس ميوزيم میں ہزار سالہ قرآنی نسخہ بھی ركھا جائے گا۔
ماون بی نے كہا كہ قرآن مجيد كا یہ نادر نسخہ ۵۳۶ صفحات پر مشتمل ہے جو سن ۲۰۰۸ء كو دريافت ہوا ہے۔
source : http://www.muslimurdunews.com