اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

غير حتمی علائم كی تطبيق مھدوی ثقافت كے لیے خطرے كی گھنٹی ہے

مركز مہدويت كے محقق؛ فكر و علم گروپ : حوزہ علمیہ قم سے تعلق ركھنے والے مركز مہدويت كے محقق نے ظہور كی غير حتمی علائم كی تطبيق كو مھدوی ثقافت كے لیے خطرے كی گھٹی قرار ديا ۔

حجت الاسلام مھدی عرب صالحی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) شعبہ قم كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے امام زمانہ (عج) كے ظہور كی حتمی اور غير حتمی علائم كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا : بعض علائم كہ جن كی طرف روايات میں اشارہ كيا گيا ہے حتمی ہیں كہ جن میں سے سفيانی كا خروج ، يمانی كا خروج ، آسمانی ندا ، نفس زكیہ كا قتل وغيرہ شامل ہیں ۔

انہوں نے مزيد كہا : بعض ديگر علائم كہ جن كی طرف روايات میں اشارہ كيا گيا ہے غير حتمی ہیں اور شرائط مہيا ہونے كی صورت میں یہ علائم وقوع پذير ہوں گی ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment