اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

يورپ ؛ مسلمان يكم اگست كو پہلا روزہ ركھیں گے

بين الاقوامی گروپ : يورپين شوریٰ برائے فتویٰ و تحقيق (ECFR) كے اعلامیے كے مطابق يورپ میں يكم اگست بروز سوموار كو پہلا روزہ ہو گا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «On Islam»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ يورپين شوریٰ برائے فتویٰ و تحقيق نے اعلان كيا ہے : شوریٰ كے ماہرين فلكيات كی تحقيقات سے پتہ چلتا ہے كہ ماہ مبارك رمضان كا چاند ٹيلی سكوپ كی مدد سے ۳۱ جولائی بروز اتوار كو شمالی افريقا ، شمالی سعودی عرب اور شمالی امريكہ كے كچھ علاقوں میں قابل رؤيت ہو گا ۔

شوریٰ برائے فتویٰ و تحقيق نے مزيد كہا : ماہرين كی تحقيقات كا ملاحظہ كرنے كے بعد فقہ كی بين الاقوامی شوریٰ اس نتيجے پر پہنچی ہے كہ يكم اگست بروز سوموار كو پہلا روزہ ہو گا ۔


source : http://iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment