اردو
Wednesday 22nd of May 2024
0
نفر 0

جرمنی کی ایک مسجد پر شرپسند عناصر کا حملہ

بین الاقوامی: جرمنی کے شہر بُرگ کامن میں ایک زیر تعمیر مسجد پر حملہ کرکے اُسے آگ لگائی گئی ہے

خبر رساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے علاقے روھر کے ایک شہر برگ کامن میں ایک زیر تعمیر مسجد میں حملہ کرکے اُسے آگ لگائی گئی ہے۔

قومی انجمن گروش (IGMG) کی نیوز سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اس مسجد کا نام "دار الارکام" ہے جسے دو سال سے تعمیر کیا جا رہا ہے اور ۳۱ اگست کو بعض شرپسند عناصر نے اس مسجد پر حملہ کرکے اسے بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے

پولیس کی رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں نے مسجد کے میٹریل کے ہمراہ آگ لگانے والے مواد کو منتقل کیا تھا تاکہ لوگ متوجہ نہ ہوں اور اس کے بعد آگ لگائی گئی ہے۔

پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی انجمن گروش جرمنی کی ایک عظیم انجمن ہے جس کے کئی اراکین ہیں اور اس انجمن کے زیادہ تر اراکین ترک مسلمان ہیں جو ترکی کے سابق وزیر اعظم مرحوم نجم الدین اربکان کے عقیدت مند ہیں۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تصویر/ ملکہ سبا اور سلیمان نبی (ع) کی زوجہ سےمنسوب ...
فرانس: مارسیلز میں آج جامع مسجد کا سنگ بنیادرکھا ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
زائرین کی نظروں کے سامنے، تربتِ امام حسین (ع) خون ...
امریکی اہلکاروں کو گرفتار کرنے والے سپاہ ...
سانحہ مستونگ کے خلاف آج بھی بلوچستان میں ہڑتال
انتہا پسند اور تکفیری تحریکوں پرعالمی کانفرنس کا ...
مانچسٹر يونيورسٹی كی جانب سے قرآن كريم كے ۵۰۰ ...
انقلابی جوانوں کو ثابت قدم رہنے کے لیے امام خمینی ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا آیت اللہ آصفی کے انتقال ...

 
user comment