اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

ہندوستان میں اسلامی اور دينی كتابوں سے متعلق ايك نمائش منعقد ہو گی

ثقافت و ہنر گروپ : اسلامی اور دينی كتابوں سے متعلق دوسری نمائش ۹ اكتوبر بروز اتوار كو امام رضا ( ع) كی ولادت با سعادت كے موقع پر لكھنؤ شہر كے امام بارگاہ ملكہ جہان میں منعقد ہو گی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق مصباح تعليمی و تربيتی انسٹی ٹيوٹ كے سربراہ سيد باقر مھدی كے بقول یہ نمائش ۹ اكتوبر بروز اتوار كو مقامی وقت كے مطابق صبح نو بجے سے لے كر شام چھ بجے تك انسٹی ٹيوٹ كے زير اہتمام باب العلم لائبريری میں منعقد ہو گی ۔

قابل ذكر ہے كہ اس نمائش میں اسلامی اور دينی كتابیں پچاس فيصد رعايت سے فروخت كی جائیں گی ۔

ياد رہے لكھنؤ شہر ہندوستان كے صوبہ اترپرديش كا شيعہ اكثريتی شہر ہے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...
اسكاٹ لينڈ كے مسلمانوں كی جانب سے اسرائيلی ...
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...

 
user comment