اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

اسلام كی توہين پر انٹرنیٹ صارف كو تين سال قيد

بين الاقوامی گروپ : مصری عدالت نے ايك انٹرنیٹ صارف كو فيس بك پر اسلام اور پيغمبر اكرم (ص) كی توہين پر مشتمل پيج اپ لوڈ كرنے پر تين سال قيد كی سزا سنائی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے روزنامہ «Almasry Alyoum»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مصری عدالت كے قاضی "شريف كامل " نے ريماركس ديتے ہوئے كہا : ايمن يوسف منصور كی جانب سے اسلام اور پيغمبر اكرم (ص) كے خلاف مطالب پر مشتمل پيج لوڈ كرنے سے مصر كی قومی يكجہتی كو خطرات لاحق ہو گئے ہیں اور عدالت اس اقدام كو اسلام كی توہين قرار ديتے ہوئے مصری قوانين كی رو سے جرم سمجھتی ہے ۔

قابل ذكر ہے كہ یہ دوسرا موقع ہے كہ مصری عدالت نے قانون كی دفعہ ۹۸ كی روشنی میں كسی ملزم كو سائيبر سپيس پر توہين رسالت كے جرم میں سزا سنائی ہے ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment