اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

تيونس ؛ «منوبة» يونيورسٹی میں پہلے نماز خانے كی تعمير

بين الاقوامی گروپ : «منوبة» يونيورسٹی تيونس كے ادبيات و علوم انسانی كالج كے سربراہ نے اس تعليمی مركز میں ايك مسجد كی تعمير كا اعلان كيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «businessnews»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ تيونس میں بن علی كی معزولی اور اسلام پسند جماعت «النهضة» كی كاميابی كے بعد ملكی تاريخ میں پہلی مرتبہ يونيورسٹی كے طلبہ نے ادبيات و علوم انسانی كالج كے سامنے نماز جماعت ادا كی اور اس كے بعد يونيورسٹی میں مسجد كی تعمير كی منظوری كے حق میں دھرنا ديا ۔

كالج كے سربراہ حبيب كزداغلی نے تيونسی ذرائع ابلاغ كے ساتھ بات چيت كرتے خيال ظاہر كيا : لڑكوں اور لڑكيوں كے احتجاج كے بعد حكام بالا اس نتيجے پر پہنچے ہیں كہ نماز خانے اور مسجد كا قيام بلا مانع ہے اور اس كے لیے اجازت نامہ صادر كر ديا گيا ہے ۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment