اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

مونٹريال میں بچوں كيلئے حفظ قرآن كريم مقابلہ

بين الاقوامی گروپ: كينیڈا كے شہر مونٹريال میں بچوں كيلئے حفظ قرآن كريم كے مقابلہ كا انعقاد ہوگا۔

قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس "alrawdah" ويب سائٹ سے نقل كيا ہے كہ یہ مقابلہ آٹھ سال سے كم عمر بچوں كيلئے ، اسلامك سينٹر كے تعاون سے مسجد الروضۃ میں منعقد ہوگا۔

اسلامك سينٹر الروضہ كے كاركنان نے اعلان كيا ہے كہ اس مقابلہ كا انعقاد بچوں كو قرآن كريم سے آشنائی اور ان كو تشويق دينا ہے ۔ اور تمام مسلمان بچے ، حتی اگر ان كو قرآن كريم كی ايك سورہ بھی ياد ہو تو بھی مقابلہ میں شركت كرسكتے ہیں۔

انہوں نے مزيد بتايا كہ اس قسم كے مقابلوں كا انعقاد بچوں كو قرآن كريم اور اسلامی تعليمات سے آشنا كرانا ہے۔ كہ جو يقينی طور پر ان بچوں كو شيطان كے شكنجہ سے دور ركھے گا۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...

 
user comment